یوریا ایک ایسی کھاد ہے جس میں ہر کھاد ملائی جا سکتی۔۔۔
اس لئے جب بھی یوریا دیں ساتھ جو دل کرے تیزاب کی حالت میں ہو سلفیٹ کی حالت میں ہو یا چیلیٹیڈ حالت میں ہو آپ ڈرم میں ڈال کے پانی میں مکس کر کے فلڈ کر سکتے ہیں
آگے بڑھو کسان
منجانب:کسان گھر
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں