سبز تیلا اور تھرپس کا کنٹرول لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
سبز تیلا اور تھرپس کا کنٹرول لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعرات، 19 جولائی، 2018

سبز تیلا اور تھرپس کیلے کیا کیا جائے؟

کسان گھر کے کامیاب ترین کاشتکار جو استعمال کر رہے ہیں وہ نوٹ فرما لیں۔

۱۔پچاس گرام نائٹم پائرم
۲۔دو سو پچاس گرام ایسیفیٹ
۳۔دو سو پچاس ایم ایل بائی فینتھرین

یہ ایک ایکڑ کے حساب سے سپرے کریں جس کے شاندار نتائج دیکھے گئے ہیں۔

آگے بڑھو کسان

منجانب:کسان گھر