Our Objectives

  1. قابل عمل علم اکٹھا کرنا اور اسے زیادہ سے زیادہ کسانوں تک پہنچانا۔
  2. فصلوں میں آنے والے مسائل اور ان کا حل کسان گھر مشورہ سنٹر کے ماہرین سے حاصل کرنا اور زیاد سے زیادہ کسانوں تک پہنچانا۔
  3. پاکستان کے ہر گاؤں میں کسان گھر مشورہ سنٹر کے ذریعے کسان گھر بیٹھک کا قیام عمل میں لانا اور کسانوں کے مسائل کو حل کرنا
  4. فصلوں کے اچھے اور معاری بیجوں میں کسان کو خودکفیل بنانا
  5. پاکستان کے ہر شہر میں کسان گھر منڈی کا قیام عمل میں لانا جہاں کسان اپنی زرعی اشاء اپنے گاہک تک براہ راست پہنچا سکے اور سیل کر سکے تا کے اسے زیادہ سے زیادہ منافع ملے۔
  6. زہروں سے پاک کاشتکاری کو فروغ دینا اور ہر گھر تک اس کی رسائی ممکن بنانا

2 تبصرے:

  1. دھان کی فصل کو کب تک کھاد دینی چاہیے اور کونسی ہو سپری ہے دھان کی قسم

    جواب دیںحذف کریں
  2. دھان کی فصل کو گوارہ CAN اور امونیم سلفیٹ کھاد دینا بہتر پیداوار کی ضمانت ہے,
    کھاد ہمیشہ زنک اور ذہرپاشی مکمل کرنے کے بعد دیں

    جواب دیںحذف کریں