السلامُ علیکم!
کسان حضرات متوجہ ہوں کسان گھر اپنے کسانوں کے تجربات چھوپاتا نہیں اپنے پاکستان کے کاشتکار بھائیوں کو ہر جگہ بتانے کی کوشش کرتا ہے اگر آپ بھی کسان گھر کے تجربہ کار کاشتکاروں میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو facebook.com/groups/kisangharکو ابھی joinکریں اور روزانہ کی بنیاد پر لکھی جانے والی تحریروں سے فائدہ اٹھانے کیلئے kissangharr.blogspot.com کو visitکرتے رہیں۔
ہمارے ایک کسان جو گنا لگائے ہوئے تھے جن کی فصل میں فنگس تھی پچاس ایکڑ گنے کی فصل میں ایرانی ہنگ کا سپرے کیا گیا جس کے بعد فصل سے فنگس کا خاتمہ ہو گیا اپنے دوستوں میں بھی اس پوسٹ کو شئیر کریں اور اپنی اپنے کاشتکار برادری کی بھلائی چاہتے ہیں تو ہمیں جائن کریں تا کے ہم سب اپنے اپنے تجربات سے اپنے ملک کی کاشتکاری کو ترقی دے سکیں میں اکیلا ہوں اس وقت جو کسان گھر کو چلا رہا ہوں۔
جب تک اللہ نے ہمت دی اس کام کو جاری رکھوں گا۔۔
آگے بڑھو کسان
منجانب:کسان گھر
کیا کنو کے باغ کے لئے بھی ایرانی ہنگ استمعال کر سکتے ہیں؟ جڑوں کی فنگس اور سپرے کے لئے ؟ رہنمائی فرمائیں۔
جواب دیںحذف کریںبلکل کر سکتے ہیں سپرے بھی کر سکتے ہیں
جواب دیںحذف کریںاس کیلے آپ پھلدار پودوں کے ممسائل کا حل پوسٹ دیکھیں مزید اگر نا سمجھ آئے تو اس پوسٹ میں کامنٹ چھوڑ دیں اس پوسٹ کا لنک میں ادھر شئیر کر دیتا ہوں
https://kissangharr.blogspot.com/search/label/%D9%BE%DA%BE%D9%84%D8%AF%D8%A7%D8%B1%20%D9%BE%D9%88%D8%AF%D9%88%DA%BA%20%DA%A9%DB%92%20%D9%85%D8%B3%D8%A7%D8%A6%D9%84%20%DA%A9%D8%A7%20%D8%AD%D9%84
جی کر سکتے ہیں مزید معلومات کیلئے موضوعات میں پھلدار پودوں کے مسائل پڑھیں
جواب دیںحذف کریں