منگل، 3 جولائی، 2018

چھپکلیوں کا علاج

گھر میں بہت چھپکلیاں آگئ ہیں

بِسمِ اللّہِ الرّحمٰنِ الرّحِیم

السلامُ علیکم!

آپ نے ایک ایسے دوست کی یاد دلا دی یہ بات کہہ کر جو آرگینک فارمنگ کیلے دل و جان سے محنت کرتا ہے سلیم خان صاحب۔

چکوال سے ہیں اور کچن گارڈننگ کرتے ہیں انہوں نے ایک دیسی نسخہ بتایا تھا جو وہ استعمال کرتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ گھر سے چھپکلیاں اور باقی تمام کیڑے نہیں رہتے بھاگ جاتے ہیں۔

پنسار سٹور سے لوبان ایک تولہ لیں اور اس کی گھر میں دھونی کریں یہ بہت ہی خوشبودار ہوتا ہے سعودی عرب میں ہر گھر اور ہر دکان پر اس کی عام طور پر دھونی رکھی ہوئی ہوتی ہے۔

خوشبو کی خوشبو اور مچھروں ،چھپلکیوں اور باقی تمام کیڑوں سے بھی نجات حاصل کریں۔

اگر اس کا معمول بنا لیں گے تو گھر ہر کیڑے سے محفوظ رہے گا ’’کسان گھر‘‘ لگے گاـــ

آگے بڑھو کسان

*منجانب:کسان گھر*

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں