جمعرات، 12 جولائی، 2018

مولی کی اگیتی کاشت

کسان گھر کے کاشتکار حضرات متوجہ ہوں مولی کی اگیتی کاشت جولائی سے اگست تک کر دی جاتی ہے اور پر ایکڑ ایک کلو تک بیج لگایا جاتا ہے اس لئے اگر زمین کا کوئی حصہ خالی پڑا ہے تو اس کی تیاری کریں۔

مولی کی اگیتی کاشت سے اچھی آمدنی لینے کیلئے زمین کا اچھا تیار ہونا ضروری ہے اور اس میں تیاری کے وقت تین سے چار ٹرالی گلی سڑی گوبر اگر ہے تو ضرور ڈالیں اور بیج اچھے سٹور سے لیں اور مولی کی گیتی کاشت کا کہہ کر بیج لیں تا کے آپ 60 سے 70 دن میں مولی تیار کر کے مارکیٹ میں لے جا سکیں۔

مزید معلومات کیلے نیچے دئے گئے تبصرہ باکس میں اپنے سوالات درج کریں جن کا جواب بارہ گھنٹوں کے اندر دے دیا جائے گا۔

آگے بڑھو کسان

منجانب:کسان گھر

2 تبصرے:

  1. اگیتی کاشت کے لیے گارنٹی شدہ بیج کہاں سے ملے گا ؟

    جواب دیںحذف کریں
  2. ملٹی نیشنل کمپنیز سے مل جائے گا

    آئی سی آئ،سنجنٹا وغیرہ سے پتا کریں میں دیکھتا ہوں کوئی اچھا سورس ملتا ہے تو ادھر شئیر کرتا ہوں

    جواب دیںحذف کریں