بدھ، 11 جولائی، 2018

کیا ڈی اے پی میں سلفیورک ایسڈ ملا کر فلڈ کر سکتے ہیں؟

جی ڈی اے پی میں سلفیورک ایسڈ جیسے گندھک کا تیزاب بھی کہتے ہیں اسے ڈی اے پی میں ملا کر فلڈ کر سکتے ہیں۔

اگر ڈی اے پی کی ایک بوری ڈرم میں ڈال دی جائے اور آدھا ڈرم پانی سے بھر لیا جائے اور پھر پانچ سے سات کلو سلفیورک ایسڈ ڈال دیا جائے اور ہلایا جائے تو فوری ڈی اے پی حل ہو جائے گی۔۔۔

آگے بڑھو کسان

منجانب:کسان گھر

1 تبصرہ:

  1. اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    پیارے بھائی میرا نام عبد الجبار ہے ساکن ضلع رحیم یار خان تحصیل لیاقت پور کا ہوں
    03017654282 یہ میرا وٹس ایپ نمبر ہے میں آپ سے کچھ مشورے لینا چاہتا ہوں برائے مہربانی میری راہنمائی کے لیے مجھے میرے اس نمبر پر اپنا وٹس ایپ نمبر ارسال فرما دیں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

    جواب دیںحذف کریں